Sunday 18 August 2024

گھر سے نکلنے کی دعا

 

گھر سے نکلنے کی دعا


گھر سے مسجد یا کہیں بھی جانے کے لئے باہر نکل کر یہ دعا پڑھنا :

بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا


قوۃ إلا بالله (ابو داود، ترندی، ابن ماجه )


ترجمہ : میں اللہ کے نام کے ساتھ نکلا، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا گناہوں سے بچنے کی اور نیکیاں کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ اطمینان سے جانا دوڑ کر نہ جانا۔ (یہ صرف مسجد کے لیے ہے) (ابن ماجہ )

گھر میں داخل ہونے کی دعا


اور مسجد سے یا جہاں کہیں سے بھی گھر میں داخل ہو کر یہ دعا پڑھنا اور پھر گھر والوں کو سلام کرنا۔


اللهمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ وَخَيْرَ المخرج بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللهِ رَبَّنَا تَوَكَّلْنَا (ابوداود)

ابوداؤد باب ما يقول اذا خرج من بيته ص ٣٣٩ ج ۲ ۔۔ ابن ماجه باب ما يد عوبه الرجل اذا خرج من بيته ص ٢٤٧ ۔۔ ترمذی باب ما يقول الرجل اذا خرج من بيته ص ۱۸۱ ج ۲۔۔ابن ماجه باب المشي إلى الصلوة ص ٥٦۔۔ ترمذى ص ه باب ما جاء في المشى الى المساجد


No comments:

Post a Comment

Recommended

#community

  "Every sunrise brings new opportunities, every sunset brings peace. Focus on the good in every moment, and let positivity light your ...