Monday 19 August 2024

غم اور پریشانی کیوں ہے




غم اور پریشانی کیوں ہے


مصیبت اور پریشانی کا سبب یہ ہے کہ ایک بندہ نیک ہے لیکن مصیبت میں آ گیا سبب کیا ہے کہ اللہ اس کے گناہ معاف کرنا چاہتے ہیں لیکن کثرت اشغال کی وجہ سے اسے موقع نہیں مل رہا ساتھ ساتھ کمی کوتاہی بھی ہو رہی ہے اور نیکیاں بھی کر رہا ہے انسان تو غلطی کا پتلا ہے۔ انسانیت کا ہر فرد گناہگار ہے لیکن بہترین یہ ہے کہ تو بہ کر لے۔ لیکن اللہ  دکھ، پریشانی اور بیماری کیوں ڈالتے ہیں تاکہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاۓ۔ 
جو مصیبت آتی ہے وہ اللہ کے حکم سے آتی ہے۔  اور صحیح مسلم اور صحیح بخآری میں بھی ہے کہ اگر انسان کو پریشانی تکلیف چاہے اسے کانٹا بھی چبھ جاے، فکر لاحق ہو یا تھکاوٹ ہو جاے۔ اللہ اس کے بدلے اس کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔





No comments:

Post a Comment

Recommended

#community

  "Every sunrise brings new opportunities, every sunset brings peace. Focus on the good in every moment, and let positivity light your ...