Thursday, 23 January 2025

لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

  اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ۔


https://youtube.com/shorts/mSfhhHG2tf0?feature=share


Wednesday, 21 August 2024

#community

 


"Every sunrise brings new opportunities, every sunset brings peace. Focus on the good in every moment, and let positivity light your path. 🌅"

https://bit.ly/3AJzUw7


Monday, 19 August 2024

Watch mysterious light on the sky

Watch mysterious light on the sky



غم اور پریشانی کیوں ہے




غم اور پریشانی کیوں ہے


مصیبت اور پریشانی کا سبب یہ ہے کہ ایک بندہ نیک ہے لیکن مصیبت میں آ گیا سبب کیا ہے کہ اللہ اس کے گناہ معاف کرنا چاہتے ہیں لیکن کثرت اشغال کی وجہ سے اسے موقع نہیں مل رہا ساتھ ساتھ کمی کوتاہی بھی ہو رہی ہے اور نیکیاں بھی کر رہا ہے انسان تو غلطی کا پتلا ہے۔ انسانیت کا ہر فرد گناہگار ہے لیکن بہترین یہ ہے کہ تو بہ کر لے۔ لیکن اللہ  دکھ، پریشانی اور بیماری کیوں ڈالتے ہیں تاکہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاۓ۔ 
جو مصیبت آتی ہے وہ اللہ کے حکم سے آتی ہے۔  اور صحیح مسلم اور صحیح بخآری میں بھی ہے کہ اگر انسان کو پریشانی تکلیف چاہے اسے کانٹا بھی چبھ جاے، فکر لاحق ہو یا تھکاوٹ ہو جاے۔ اللہ اس کے بدلے اس کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔





Sunday, 18 August 2024

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحيح البخاری : 5750


جسم میں درد کے وقت کی دعا
نبی صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھو اور تین بار بسم اللہ کہو، اس کے بعد سات بار یہ کہو کہ
أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ 
شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ
میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس چیز کی برائی سے جس کو پاتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں 
صحيح مسلم : ۲۲۰۲ (٥٧٣٧ )

 

جسم میں درد کے وقت کی دعا


جسم میں درد کے وقت کی دعا

نبی صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنا ہاتھ درد کی جگہ پر رکھو اور تین بار بسم اللہ کہو، اس کے بعد سات بار یہ کہو کہ

أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ 

شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ

میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس چیز کی برائی سے جس کو پاتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں 

صحيح مسلم : ۲۲۰۲ (٥٧٣٧ )

 





گھر سے نکلنے کی دعا

 

گھر سے نکلنے کی دعا


گھر سے مسجد یا کہیں بھی جانے کے لئے باہر نکل کر یہ دعا پڑھنا :

بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا


قوۃ إلا بالله (ابو داود، ترندی، ابن ماجه )


ترجمہ : میں اللہ کے نام کے ساتھ نکلا، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا گناہوں سے بچنے کی اور نیکیاں کرنے کی قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ اطمینان سے جانا دوڑ کر نہ جانا۔ (یہ صرف مسجد کے لیے ہے) (ابن ماجہ )

گھر میں داخل ہونے کی دعا


اور مسجد سے یا جہاں کہیں سے بھی گھر میں داخل ہو کر یہ دعا پڑھنا اور پھر گھر والوں کو سلام کرنا۔


اللهمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ وَخَيْرَ المخرج بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللهِ رَبَّنَا تَوَكَّلْنَا (ابوداود)

ابوداؤد باب ما يقول اذا خرج من بيته ص ٣٣٩ ج ۲ ۔۔ ابن ماجه باب ما يد عوبه الرجل اذا خرج من بيته ص ٢٤٧ ۔۔ ترمذی باب ما يقول الرجل اذا خرج من بيته ص ۱۸۱ ج ۲۔۔ابن ماجه باب المشي إلى الصلوة ص ٥٦۔۔ ترمذى ص ه باب ما جاء في المشى الى المساجد


Recommended

لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

  اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ۔ https://youtube.com/shorts/mSfhhHG2tf0?feature=share